پا پا کیساتھ کام کرنا چاہتی ہوں، شردھا کپور
ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شردھا کپور نے اپنے والد شکتی کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ میڈیا کے مطابق شردھا نے فلم ”انداز اپنا اپنا” میں شکتی کپور کا کردار ماسٹر گوگا کا ذکر کرتے ہوئے یواین پی سے کہا کہ اس کی بڑی خواہش ہے کہ… Continue 23reading پا پا کیساتھ کام کرنا چاہتی ہوں، شردھا کپور