عالیہ بھٹ کا سوشانت سنگھ کےساتھ کام کرنے سے انکار
ممبئی (نیوزڈیسک )فلمیں کیا ہٹ ہوئیں عالیہ بھٹ نے بھی نخرے دکھانا شروع کردیئے۔ عالیہ نے فلم” پی کے“ کے ہیرو سوشانت سنگھ کے ساتھ ہیروئن آنے سے معذرت کر کے ہدایتکار کی پریشانی بڑھا دی ہے۔ہومی ادھاجانیہ نے فلم” رابطے“ میں عالیہ بھٹ کو ہیروئن کے کردار کے لیے لیا تھا۔ ان کے مقابل… Continue 23reading عالیہ بھٹ کا سوشانت سنگھ کےساتھ کام کرنے سے انکار







































