پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

دوبوتل شراب ،عتیقہ اوڈھو عاجز آگئیں

datetime 6  جون‬‮  2015 |

راولپنڈی (نیوزڈیسک)2بوتل شراب کامعاملہ،عتیقہ اوڈھو عاجز آگئیں، عرصہ پہلے عتیقہ اوڈھو کے سامان سے دو بوتل شراب برآمد ہوئی تھی مگر یہ کیس ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا،معروف ٹی وی اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف دو بوتل شراب کیس کی سماعت تیرہ جون تک ملتوی کردی گئی ،گزشتہ روز سول جج خالد ارشد مرزا کے رخصت پر ہونے کے باعث کیس کی سماعت نہیں ہو سکی عدالت نے مزید کاروائی کیلئے سماعت ملتوی کردی ملزمہ کے خلاف تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے سپریم کورٹ کے سوموٹو نوٹس لینے کے بعد مقدمہ درج کیا تھا جس میں دو بوتل شراب نجی ائیر لائن کے ذریعے کراچی لے جانے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

مزید پڑھئے:اجے دیوگن اور تبو کی فلم ’ڈرشیام‘ کا ٹریلر ریلیز

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…