عورت کسی میدان میں مردوں سے کم نہیں،نور
لاہور (نیوزڈیسک) فلمسٹار نور نے کہا ہے کہ عورت کسی بھی میدان میں مردوں سے کم نہیں ، عورت ماں بننے کے بعد عظیم ہستی بن جاتی ہے ، کراچی میں ڈرامہ سیریل کرنے جاتی ہوں لیکن مجھے لاہور زیادہ پسند ہے ۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ عورتیں کسی بھی شعبے… Continue 23reading عورت کسی میدان میں مردوں سے کم نہیں،نور