”دل دھڑکنے دو“ کا 2 دن میں 22 کروڑ 80 لاکھ کا بزنس
ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ فلم”دل دھڑکنے دو“ نے دو روز کے دوران 22 کروڑ 80 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 5 جون کو نمائش کے لیے پیش کی جانیوالی فلم کو ناظرین ار فلمی ناقدین نے خوب سراہا ہے۔ فلم نے ریلیز کے پہلے روز10 کروڑ 53لاکھ اور دوسرے روز12کروڑ 27 لاکھ کا… Continue 23reading ”دل دھڑکنے دو“ کا 2 دن میں 22 کروڑ 80 لاکھ کا بزنس