ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ کی نٹ کھٹ اداکارہ ودیا بالن نے ممبئی میں اپنی نئی فلم ”ہماری ادھوری کہانی “ کی تشہیری مہم میں شرکت کی ۔ فلم 12 جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ ممبئی میں تشہیری مہم کے دوران ودیا بالن کے ساتھ ٹی وی ڈراموں کی اداکاروں نے بھی فلم کی پرموشن میں حصہ لیا۔ فلم میں ودیا بالن کے ساتھ عمران ہاشمی مرکزی کردار میں جلوہ گر ہیں جبکہ فلم کی کہانی معروف ہدایتکار اور پروڈیوسر مہیش بھٹ کی زندگی پر مبنی ہے۔ فلم کے گانے پہلے ہی بے حد پسند کیے جا رہے ہیں اور فلمی پنڈتوں نے فلم کی کامیابی کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ دیگر کاسٹ میں راج کمار، سارا خان اور مادھو ریماتولی بھی شامل ہیں۔ فلم کی نمائش 12جون کو ہو گی۔
فلم”ہماری ادھوری کہانی“12جون کو نمائش کیلئے پیش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا
-
کے جی ایف چیپٹر 2 کے ہدایتکار کا کمسن بیٹا لفٹ میں پھنس کر ہلاک















































