پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

”دل دھڑکنے دو“ کا 2 دن میں 22 کروڑ 80 لاکھ کا بزنس

datetime 8  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ فلم”دل دھڑکنے دو“ نے دو روز کے دوران 22 کروڑ 80 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 5 جون کو نمائش کے لیے پیش کی جانیوالی فلم کو ناظرین ار فلمی ناقدین نے خوب سراہا ہے۔ فلم نے ریلیز کے پہلے روز10 کروڑ 53لاکھ اور دوسرے روز12کروڑ 27 لاکھ کا بزنس کیا۔ فلمی ناقدین نے کہا ہے کہ فلم آنے والے دنوں میں اچھا بزنس کرنے میں کامیاب ہوجائے گی۔واضح رہے کہہ فلم کی ہدایات ذویا اختر نے دی ہیں جب کہ اس کی کاسٹ میں اداکار انیل کپور، رنویر سنگھ، فرحان اختر، پریانکا چوپڑا، انوشکا شرما اور شیفالی شاہ شامل ہیں۔دوسری طرف عامر خان نے گذشتہ روزفلم ” دل دھڑکنے دو“ دیکھی جس میں انھوں نے کاسٹ اورکہانی کی بہت تعریف کی ۔۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…