جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

بھارت میرا دوسرا گھر ہے، جاوید شیخ

datetime 8  جون‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے معروف اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ بھارت میرا دوسرا گھر ہے فلم ” نمستے لندن “ ” اوم شانتی “ سمیت تقریباً 20 بھارتی فلموں میں کام کرنے والے جاوید شیخ نے کہا اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کو آپس میں فلمیں بنانے کے لئے مشترکہ سرمایہ کاری کرنی چاہئے فلم ” شعلے کی پاکستان میں ریلیز پر انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بالی وڈ فلموں کے لئے بے تحاشا مداح موجود ہیں جو شاہ رخ خان اور ریتک روشن کی فلمیں اپنے سینما گھروں میں دیکھنا چاہتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…