اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ذہنی طورپرشادی کے لئے تیارنہیں،سلمان خان

datetime 8  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک)سلمان خان کی محبت اور ان کی زندگی میں آنے والی اداکاراو¿ں کے بارے میں بہت کچھ کہا اور لکھا جاچکا ہے لیکن اب دبنگ خان نے اپنی شادی سے متعلق بتادیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ دبنگ خان سے جب پوچھا گیا کہ وہ شادی کرنے سے گریز کیوں کرتے ہیں تو اس پر ان کا کہنا تھا کہ جب وہ کسی اچھی خاتون سے ملیں گے تو شادی کرلیں گے اور ساتھ ہی سلو میاں نے اعتراف بھی کیا کہ وہ ابھی شادی کے لئے ذہنی طورپرتیارنہیں اور جب وہ بڑے ہونے کے ساتھ بالکل ذمہ دار بن جائیں گے تو شادی بھی کرلیں گے۔
واضح رہے کہ سلمان کے معاشقے بالی ووڈ میں زبان زدعام ہیں اور ان کی شادی کے حوالے سے متعدد خبریں بھی اخبارات اور میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…