جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ماورا بالی وڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے تنازع کا شکار

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)وی جے سے اداکار بننے والی ماورا حسین بالی ووڈ میں اپنے ایک فوٹو شوٹ کی وجہ سے تنازع کا شکار ہو گئیں۔حال ہی میں سامنے آنے والی اس تصویر میں ماورا پاکستان میں اپنے کرداروں سے بالکل مختلف ایک لال رنگ کے لباس میں نظر آ رہی ہیں۔اس تصویر کی وجہ سے انہیں مثبت کے ساتھ ساتھ منفی تنقید کا بھی سامنا ہے۔ماورا نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں اپنے حالیہ ممبئی دورے کے بارے میں بتایا کہ بولی وڈ پاکستانی میڈیا انڈسٹری سے کافی مختلف ہے اور ایک اداکار ہونے کی حیثیت سے وہ بولی وڈ میں نئے اور منفرد کردار کرنا چاہتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام نئی تبدیلیاں قبول کرنے میں لیتی ہے اور یہی ان کے فوٹو شوٹ کے ساتھ ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے ایسا کچھ نہیں کیا جو پاکستانی سینما میں نہیں کیا جاتا البتہ وہ اپنے پرستاروں کی شکرگزار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…