جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈرامہ پہلی ترجیح ،کنارہ کشی کاتصوربھی نہیں کرسکتی،صباءقمر

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(نیوزڈیسک ) نامور اداکارہ و ماڈل صباءقمر نے کہا ہے کہ غصے کی حالت مےں خاموشی اختےار کرلےتی ہوں کےونکہ بڑا انسان وہ ہوتا ہے جو دوسروں کی زےادتےوں کونظر انداز کردے اور وےسے بھی فنکار بڑا حساس اور محبت کرنے والا ہوتا ہے ۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فنکاروں کو اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے کےونکہ فنکار غےر سےاسی ہوتے ہےں ،تما م بڑی سےاستدان عورتوں کی نقل اتار چکی ہوں مگر آج تک کسی نے برا نہےں مناےا ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ٹی وی ڈرامہ مےری پہلی اور آخری ترجےح ہے ،ٹی وی کو چھوڑنے کا تصور بھی کرسکتی ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…