جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ترکی جانے کی تمنا ہے،عامرخان

datetime 8  جون‬‮  2015
Actor Amir Khan for a special photo shoot for his comming TV serial Satyamav Jayate at his office in Khar (west) 22-04-2012 Pixs by RANE ASHISH ,
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکار عامر خان نے کہا ہے میں ترکی جانے کا خواہشمند ہوں ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے فلم دل دھڑکنے دو دیکھی ہے جس کو دیکھنے کے بعد ترکی جانے کی خواہش پیدا ہوئی ہے مجھے اس کی لوکیشن اور کہانی نے بہت متاثر کیا انہوں نے کہا کہ رنبیر میں ہر طرح کا کردار ادا کرنے کی صلاحیت ہے اور میں ان کی صلاحیتوں سے بے حد متاثر ہوں انہوں نے کہا کہ مجھے رنبیر کے ساتھ کام کرنے کا زیادہ موقع نہیں ملا لیکن میری خواہش ہے کہ اس کے ساتھ کام کروں ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت میں فلم ” دنگل “ میں مصروف ہوں اور تمام تر توجہ اسی کی طرف ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…