ودیا بالن نے شو بز چھو ڑ کر نیا کا م شروع کر دیا
احمد آباد (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن ڈاکٹر بن گئیں۔ احمد آباد کی یونیورسٹی نے اداکارہ کی فنی خدمات کے بدلے انہیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا ہے۔ احمد آباد میں رائے یونیورسٹی سے ڈگری ملنے پر ودیا بالن اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ ودیا بالن کو ڈاکٹریٹ کی… Continue 23reading ودیا بالن نے شو بز چھو ڑ کر نیا کا م شروع کر دیا