بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دیپیکا امیتابھ سے شرمندہ

datetime 3  جون‬‮  2015

دیپیکا امیتابھ سے شرمندہ

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون ساتھی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن سے کافی شرمندہ ہیں۔حال ہی میں دیپیکا پڈوکون نے اپنی فلم پیکو کی کامیابی کے بعد ایک پارٹی دی جس میں تقریباً پورا بولی وڈ شامل تھا البتہ اس فلم میں ان کے ساتھ اداکاری کرنے والے امیتابھ نظر نہیں آئے۔امیتابھ نے ایک انٹرویو… Continue 23reading دیپیکا امیتابھ سے شرمندہ

انو شکا شر ما کو اب کو ہلی کے بعد کسی اور کی فکر ہو نے لگی

datetime 3  جون‬‮  2015

انو شکا شر ما کو اب کو ہلی کے بعد کسی اور کی فکر ہو نے لگی

کراچی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے دوست اداکار رنویر سنگھ کے بارے میں فکرمند ظاہر کی ہے۔2010 میں ’بینڈ باجا بارات‘ میں ساتھ کام کرنے کے بعد دونوں سٹارز اب ‘دل دھڑکنے دو’ میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔انوشکا نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا انہوں نے اپنی پہلی فلم… Continue 23reading انو شکا شر ما کو اب کو ہلی کے بعد کسی اور کی فکر ہو نے لگی

کترینہ کے بارے میں دل کی بات سلمان کے منہ پر آ گئی،جیکولین کو رنجیدہ کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2015

کترینہ کے بارے میں دل کی بات سلمان کے منہ پر آ گئی،جیکولین کو رنجیدہ کر دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے منہ سے وقتاً فوقتاً کوئی ایسی بات نکل جاتی ہے کہ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنی سابقہ ’محبوبہ‘ کترینہ کیف کو دل سے نکال نہیں پائے۔ اپنی بہن آرپیتا کی شادی کے موقع پر وہ کترینہ کا ذکر کئے بغیر نہ رہ سکے اور… Continue 23reading کترینہ کے بارے میں دل کی بات سلمان کے منہ پر آ گئی،جیکولین کو رنجیدہ کر دیا

ودیا بالن نے شو بز چھو ڑ کر نیا کا م شروع کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2015

ودیا بالن نے شو بز چھو ڑ کر نیا کا م شروع کر دیا

احمد آباد (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن ڈاکٹر بن گئیں۔ احمد آباد کی یونیورسٹی نے اداکارہ کی فنی خدمات کے بدلے انہیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا ہے۔ احمد آباد میں رائے یونیورسٹی سے ڈگری ملنے پر ودیا بالن اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ ودیا بالن کو ڈاکٹریٹ کی… Continue 23reading ودیا بالن نے شو بز چھو ڑ کر نیا کا م شروع کر دیا

میرا کے ادورے شوک امریکہ جا کر پو رے ہو گئے

datetime 3  جون‬‮  2015

میرا کے ادورے شوک امریکہ جا کر پو رے ہو گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) فلمسٹار میرا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ جانے سے ان کی انگریزی بہتر ہوگئی ہے اور اب وہ آسکر فلم میں جلوہ گر ہونگی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ امریکہ جانے سے ان کی انگریزی اتنی بہتر ہوگئی کہ انہوں نے محسوس کیا ہے کہ اب انگریزی… Continue 23reading میرا کے ادورے شوک امریکہ جا کر پو رے ہو گئے

گجنی ٹو انتہائی۔۔۔۔۔ فلم ہے ، پریانکا چوپڑا

datetime 3  جون‬‮  2015

گجنی ٹو انتہائی۔۔۔۔۔ فلم ہے ، پریانکا چوپڑا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ ان کی آنیوالی فلم ”گجنی ٹو“ انتہائی اہم ہے کیونکہ یہ فلم ملک کو موجودہ درپیش مسائل کا احاطہ کئے ہوئے ہے جن میں کرپشن ، لینڈ مافیا اور کسانوں کی خود کشیوں جیسے اہم مسائل پر روشنی ڈالنا شامل ہے اپنے ایک بیان… Continue 23reading گجنی ٹو انتہائی۔۔۔۔۔ فلم ہے ، پریانکا چوپڑا

شاہ رخ بھی پاکستانی گلوکارفرحان سعید کے پرستارنکلے

datetime 3  جون‬‮  2015

شاہ رخ بھی پاکستانی گلوکارفرحان سعید کے پرستارنکلے

لاہور(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھی پاکستانی گلوکارفرحان سعید کے پرستارنکلے۔ اپنے گھرپردعوت کی اورگیت سننے کے ساتھ ساتھ خود بھی گنگناتے رہے۔ فرحان سعید نے بالی وڈ ڈائریکٹر وکرم بھٹ کی فلم ’کریچر‘ کے گانے ’نام وفا ‘ سے بالی ووڈ میں قد م رکھا تھا اوراب ان کے مداحوں میں… Continue 23reading شاہ رخ بھی پاکستانی گلوکارفرحان سعید کے پرستارنکلے

عدالت کا امیتابھ بچن ، مادھوری اور پریتی زنٹا کیخلاف ایف آئی آر درج کرنیکا حکم

datetime 3  جون‬‮  2015

عدالت کا امیتابھ بچن ، مادھوری اور پریتی زنٹا کیخلاف ایف آئی آر درج کرنیکا حکم

مظفر پور (نیوز ڈیسک) ملٹی نیشنل کمپنی کی پراڈکٹس میں ٹیسٹ کے دوران معلوم ہوا تھا کہ ان میں لیڈ مقررہ حد سے زیادہ موجود تھی جو انسانی صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔ مقدمے میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ ان تینوں اداکاروں نے بھاری معاوضے کے عوض ٹی وی اشتہاروں میں… Continue 23reading عدالت کا امیتابھ بچن ، مادھوری اور پریتی زنٹا کیخلاف ایف آئی آر درج کرنیکا حکم

آج بھی۔۔۔ا

datetime 2  جون‬‮  2015

آج بھی۔۔۔ا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت منگل کو ہونا تھی جو جج رانا آفتاب کی رخصت کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی… Continue 23reading آج بھی۔۔۔ا

1 832 833 834 835 836 837 838 839 840 841 842 970