جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

شاہ رخ بھی پاکستانی گلوکارفرحان سعید کے پرستارنکلے

datetime 3  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھی پاکستانی گلوکارفرحان سعید کے پرستارنکلے۔ اپنے گھرپردعوت کی اورگیت سننے کے ساتھ ساتھ خود بھی گنگناتے رہے۔
فرحان سعید نے بالی وڈ ڈائریکٹر وکرم بھٹ کی فلم ’کریچر‘ کے گانے ’نام وفا ‘ سے بالی ووڈ میں قد م رکھا تھا اوراب ان کے مداحوں میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے انھیں اپنے گھرپردعوت میں مدعو کیا اور ان کے اصرار پر فرحان سعید نے کنگ خان کے لیے ایک خصوصی گیت بھی گایا۔
کنگ خان ، فرحان سعید کے گانے سے اتنے متاثر ہوئے کہ وہ بھی ان کے ساتھ گاتے نظر آئے۔ فرحان سعید اور کنگ خان کے گانے کی وڈیو تقریب میں شریک ایک مہمان نے ریکارڈ بھی کرلی جوعنقریب ریلیزکر دی جائے گی۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…