جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کترینہ کے بارے میں دل کی بات سلمان کے منہ پر آ گئی،جیکولین کو رنجیدہ کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے منہ سے وقتاً فوقتاً کوئی ایسی بات نکل جاتی ہے کہ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنی سابقہ ’محبوبہ‘ کترینہ کیف کو دل سے نکال نہیں پائے۔
اپنی بہن آرپیتا کی شادی کے موقع پر وہ کترینہ کا ذکر کئے بغیر نہ رہ سکے اور ”ایمریٹس 247“ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ ایوارڈ تقریب کے دوران ایک دفعہ پھر ان کے لبوں پر کترینہ کا نام آگیا۔ جب سلمان سے سوال کیا گیا کہ کس اداکارہ کے ساتھ ان کی جوڑی سب سے اچھی بنتی ہے تو انہوں نے بغیر کسی توقف کے کہا کہ ان کی جوڑی سب سے اچھی تو کترینہ کے ساتھ ہی بنتی ہے۔ یہ جواب دینے کے بعد ان کے ذہن میں کوئی بات آئی اور انہوں نے فوراً اضافہ کیا کہ سوناکشی اور جیکولن کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ بالی ووڈ پنڈتوں کا کہنا ہے کہ یہ تو معلوم نہیں کہ اس جواب سے کترینہ خوش ہوئیں یا نہیں البتہ یہ اطلاعات ہیں کہ جیکولن ناراض ہوگئی ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…