پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

گجنی ٹو انتہائی۔۔۔۔۔ فلم ہے ، پریانکا چوپڑا

datetime 3  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ ان کی آنیوالی فلم ”گجنی ٹو“ انتہائی اہم ہے کیونکہ یہ فلم ملک کو موجودہ درپیش مسائل کا احاطہ کئے ہوئے ہے جن میں کرپشن ، لینڈ مافیا اور کسانوں کی خود کشیوں جیسے اہم مسائل پر روشنی ڈالنا شامل ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فلم گجنی ٹو میں میرا کردار پولیس اہلکار کاہے انہوں نے کہا کہ یہ فلم میرے لئے صرف کردار کے لحاظ سے ہی اہم نہیں ہے بلکہ اس فلم میں میرا وہ کردار ہے جو اجے دیوگن حقیقی فلم میں کرچکے ہیں انہوں نے کہا کہ فلم کی کہانی شاندار ہے پراکاش جہا نے اس فلم کی کہانی کو خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…