لاہور(نیوز ڈیسک) فلمسٹار میرا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ جانے سے ان کی انگریزی بہتر ہوگئی ہے اور اب وہ آسکر فلم میں جلوہ گر ہونگی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ امریکہ جانے سے ان کی انگریزی اتنی بہتر ہوگئی کہ انہوں نے محسوس کیا ہے کہ اب انگریزی فلم میں کام کیا جاسکتا ہے انہوں نے کہا کہ اپنے پروڈکشن ہاﺅس کے زیر اہتمام دس فلمیں بنانے کا ارادہ رکھتی ہوں جس سے لالی ووڈ فلم انڈسٹری کی گرتی ہوئی ساکھ کو سہارا ملے گا انہوں نے کہا کہ میری انگریزی فلم آسکر کیل آخری مراحل میں ہے فلم کی پیشکش اور مرکزی کردار کے فرائض میں نے خو سرانجام دیئے ہیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
کے جی ایف چیپٹر 2 کے ہدایتکار کا کمسن بیٹا لفٹ میں پھنس کر ہلاک
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا















































