منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

سلمان خان نے دھمکی دے دی

datetime 11  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے متنازعہ ٹوئٹس کی وجہ سے سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ ٹویٹر چھوڑنے کی دھمکی دے دی ۔ اپنے ایک انٹرویو میں سلمان نے کا کہ مجھے یہ اچھا نہیں لگتا کہ پرستار ٹوئٹر پر فیورٹ خان کے بارے میں پوچھتے ہیں اور متنازعہ ٹویٹس کا سہارا لیتے ہیں انہوں نے کہا کہ ان متنازہ ٹویٹس کی وجہ سے ٹویٹر چھوڑ دوں گا اور کسی سے رابطہ نہیں کروں گا انہوں نے کہا کہ میں اس وقت فلم ” بجرنگی بھائیجان “کی شوٹنگ مکمل کر رہا ہوں بہت جلد مکمل ہونے والی ہے اور اس کی ابھی پروموش شروع ہو گئی ہے اس کے علاوہ سورج بار چائیہ کی فلم پریم رتن دھن ہائیو کر رہا ہوں یہ گیارہ نومبر کو ریلیز ہو گی انہوں نے کہا کہ وہ ہدایتکار ساجد انڈیا ڈوالا کے ساتھ فلم بنائیں گے لیکن ہم جب بھی کام کریں گے تو اس میں اداکارہ جیکولین فرننڈو شامل نہیں ہو ںگی جیوکلین کی جگہ دوسری کامیاب اداکارہ کا انتخاب کیا جائے گا ۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…