دپیکا اور رنویر سنگھ کی منگنی اگلے سال متوقع
ممبئی (نیوزڈیسک)بالیو وڈ میں خبر گرم ہے کہ چنائے گرل اور رنویر سنگھ فروری میں ایک دوسرے کو منگنی کی انگوٹھی پہنا دیں گے۔بالی وڈ میڈیا کرتا ہے دعویٰ کہ اس رشتے پر دونوں کے گھرانے راضی ہیں اور پکی رپورٹ یہی ہے کہ ویلنٹائن ڈے پر دپیکا پڈوکون کی نازک سی انگلیوں میں رنویر… Continue 23reading دپیکا اور رنویر سنگھ کی منگنی اگلے سال متوقع