لاہور (نیوزڈیسک)فلمسٹار میگھا کا فیس بک اکائونٹ نامعلوم ہیکرز نے ہیک کر لیا ۔ میگھا نے اپنے فیس بل پیج پر اپنے پرستاروں کو فیس کا اکائونٹ ہیک ہونے بارے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اب اپنے پرستاروں سے رابطے میں رہنے کے لئے نیا اکائونٹ بنائوں گی
فلمسٹار میگھا کا فیس بک اکائونٹ ہیک
17
جون 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں