بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

لیڈی گاگا اور ٹیلر کیننے کا روایتی انداز سے شادی کرنے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ گلوکارہ لیڈی گاگا اور اداکار ٹیلر کیننے روایتی انداز سے ثقافتی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہین جبکہ اداکارہ شادی کے موقع پر سادہ لباس زیب تن کریں گی ۔ لیڈی گاگا جو کہ اپنے سٹائل اور غیر معمولی آﺅٹ فٹنس کی وجہ سے مشہور ہں تاہم جب ان کی کیننے سے شادی کی بات آئی تو وہ اپنی لسٹ لک دینے کا سوچ رہی ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ادکارہ یہ ثابت کرنا چاہتی ہیں کہ وہ زندگی اس بڑے دن کو بہت ہی سنجیدگی سے لے رہی ہیں گاگا اس موقع پر اپنا حقیقی نام سٹیفانی استعمال کریں گی ۔ دونوں کی شادی کی تقریبات بھی بہت سادگی سے ہوں گی اور ان کا استقبال گاگا کے والد کے نیویارک میں واقع ریسٹورنٹ میں ہو گا دونوں کی شادی رواں موسم گرما کے آخر میں متوقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…