پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

وینا ملک کا برما میں مسلم کمیونٹی کیساتھ اظہار یکجہتی

datetime 16  جون‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے برما میں مسلمانوں پر جاری تشدد اور ظلم و ستم کیخلاف اپنی آواز بلند کی۔اداکارہ وینا ملک نے برما میں مسلم کمیونٹی کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ملک میں بڑے پیمانے پر تشدد پر سوال اٹھایاہے۔وینا ملک نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ہمیں برما کے مسلمانوں کا درد سمجھنے کیلئے مسلمان ہونے کی ضرورت نہیں اس کیلئے صرف انسانیت اور دوسروں کیلئے احساس ہونا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…