حکومت رمضان میں عوام کو ریلیف فراہم کرے ، شاہدہ منی
لاہور(نیوز ڈیسک) میلوڈی کوئین گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ حکومت غریب عوام کو رمضان المبارک میں ریلیف فراہم کرے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت ، امریکہ ، انگلینڈ سمیت دیگر ممالک میں جب بھی رمضان کا مہینہ آتا ہے تو خصوصی ر عایتی پیکج متعارف کروایا جاتا… Continue 23reading حکومت رمضان میں عوام کو ریلیف فراہم کرے ، شاہدہ منی