جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے

datetime 25  جون‬‮  2015

مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے

نیویارک(نیوز ڈیسک)پاپ موسیقی کے شہنشاہ مائیکل جیکسن کے مداح25 جون کو ان کی چھٹی برسی منا رہے ہیں۔ اپنے منفردانداز سے پاپ موسیقی پر اَنمٹ نقوش چھوڑنے والے مائیکل جیکسن 1958ء میں امریکی شہر گیری میں پیداہوئے اور پانچ سال کی عمر میں ہی میوزک کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ انہوں نے اپنے فنی… Continue 23reading مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے

اداکارہ کرشمہ کپور 41 برس کی ہوگئیں

datetime 25  جون‬‮  2015

اداکارہ کرشمہ کپور 41 برس کی ہوگئیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے زندگی کی41بہاریں دیکھ لیں۔25جون 1974کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں 70و80کی دہائی کے مقبول اداکار و اداکارہ رندھیر کپور اور ببیتا کے گھر پیدا ہونے والی کرشمہ کپور نے اپنے بالی ووڈکیرئیر کا آغاز 1991میں فلم “پریم قیدی”سے کیا جو باکس آفس پر درمیانے درجے کا… Continue 23reading اداکارہ کرشمہ کپور 41 برس کی ہوگئیں

اداکارہ صوفیہ مرزا اور اس کی بہن کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 24  جون‬‮  2015

اداکارہ صوفیہ مرزا اور اس کی بہن کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (نیوزڈیسک) سیشن عدالت نے اغواءکے مقدمے میں پیش نہ ہونے پر اداکارہ صوفیہ مرزا اور اس کی بہن مریم مرزا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ گزشتہ روز ایڈیشن سیشن جج نعیم عباس نے کیس کی سماعت کی ۔ سول لائن پولیس نے اداکارہ صوفیہ مرزا اور اس کی بہن مریم مرزا کے… Continue 23reading اداکارہ صوفیہ مرزا اور اس کی بہن کے وارنٹ گرفتاری جاری

پہلے عورت پھر بھارتی یا مسلمان ہوں،شبانہ اعظمی

datetime 24  جون‬‮  2015

پہلے عورت پھر بھارتی یا مسلمان ہوں،شبانہ اعظمی

ممبئی (نیوزڈیسک)شبانہ اعظمی معروف اردو شاعر کیفی اعظمی کی بیٹی ہیںشبانہ اعظمی کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جنھوں نے ’انکر،‘ ’منڈی،‘ ’نشانت،‘ ’پار،‘ ’ارتھ‘ جیسی معرف آرٹ فلموں میں اداکاری سے اپنی الگ جگہ بنائی تو وہیں ’پرورش‘ اور ’امر اکبر انتھون‘ جیسی کمرشل فلمیں بھی کیں۔ خصوصی بات چیت میں شبانہ نے… Continue 23reading پہلے عورت پھر بھارتی یا مسلمان ہوں،شبانہ اعظمی

اداکارہ نور نے حامد علی خان کے بیٹے سے شادی کا فیصلہ کرلیا

datetime 24  جون‬‮  2015

اداکارہ نور نے حامد علی خان کے بیٹے سے شادی کا فیصلہ کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ نور نے تین ناکام شادیوں کے بعد گلوکار حامد علی خان کے بیٹے ولی حامد علی خان کے ساتھ شادی کا فیصلہ کرلیا ، اداکارہ نور اور ولی حامد علی خان میں قربتوں کا سلسلہ فلم ” عشق پازیٹو“ کے دوران شروع ہوا دونوں کی محبت کے چرچے ان دنوں میڈیا میں… Continue 23reading اداکارہ نور نے حامد علی خان کے بیٹے سے شادی کا فیصلہ کرلیا

سیف کے بچوں کی ماں نہیں بہت اچھی دوست ہوں ،کرینہ کپور

datetime 24  جون‬‮  2015

سیف کے بچوں کی ماں نہیں بہت اچھی دوست ہوں ،کرینہ کپور

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ میں سیف کے بچوں سارہ اور ابراہیم کی سوتیلی مان نہیں بلکہ اچھی دوست ہوں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سارہ اور ابراہیم بہت پیارے بچے ہیں اور دونوں کے ساتھ میری بہت اچھی دوستی ہے انہوں نے کہا کہ میں… Continue 23reading سیف کے بچوں کی ماں نہیں بہت اچھی دوست ہوں ،کرینہ کپور

اداکارہ لیلیٰ کا شاپنگ کے دوران بیگ چوری ہوگیا

datetime 24  جون‬‮  2015

اداکارہ لیلیٰ کا شاپنگ کے دوران بیگ چوری ہوگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ لیلیٰ کا شاپنگ کے دوران بیگ چوری ہوگیا جس میں اداکارہ کا کریڈٹ کارڈ ، قومی شناختی کارڈ سمیت 17 ہزار روپے کی نقدی بھی موجود تھی ۔بتاےا گےا ہے کہ اداکارہ لیلیٰ ڈےفنس کے اےک شاپنگ پلازہ مےں خرےداری کےلئے گئی جہاں شاپنگ کرتے ہوئے انہوںنے اپنا پرس کاﺅنٹر… Continue 23reading اداکارہ لیلیٰ کا شاپنگ کے دوران بیگ چوری ہوگیا

بے شمار آفرز ہو رہی ہیں لیکن اب میری شوبز میں واپسی ناممکن ہے ‘ دیدار

datetime 24  جون‬‮  2015

بے شمار آفرز ہو رہی ہیں لیکن اب میری شوبز میں واپسی ناممکن ہے ‘ دیدار

لاہور (نیوز ڈیسک )تھےٹر کی نامور اداکارہ دےدار نے کہا ہے کہ بے شمار آفرز ہو رہی ہیں لیکن اب میری شوبز میں واپسی ناممکن ہے ،رمضان ہمےں بڑوں، چھوٹوں ، نادار اور مستحق لوگوں کی مدد کرنے کا درس دےتا ہے ۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روزہ روح کی… Continue 23reading بے شمار آفرز ہو رہی ہیں لیکن اب میری شوبز میں واپسی ناممکن ہے ‘ دیدار

حمیراارشد کی اپنے شوہرسے صلح کے بعد پہلی مرتبہ کسی ٹی وی شو میں شرکت

datetime 24  جون‬‮  2015

حمیراارشد کی اپنے شوہرسے صلح کے بعد پہلی مرتبہ کسی ٹی وی شو میں شرکت

لاہو ر(نیوز ڈیسک ) گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنے شوہراحمدبٹ سے صلح کے بعد پہلی مرتبہ کسی ٹی وی شو مےں شرکت کی ۔ شو کے دوران حمےرا ارشد اور احمد بٹ نے شو کے مےزبان نعمان اعجاز کے مختلف سوالات کے جواب بھی دئیے ۔ اس موقع پر احمدبٹ نے کہا کہ حمےرا مجھ… Continue 23reading حمیراارشد کی اپنے شوہرسے صلح کے بعد پہلی مرتبہ کسی ٹی وی شو میں شرکت

1 805 806 807 808 809 810 811 812 813 814 815 970