ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ لیلیٰ کا شاپنگ کے دوران بیگ چوری ہوگیا

datetime 24  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ لیلیٰ کا شاپنگ کے دوران بیگ چوری ہوگیا جس میں اداکارہ کا کریڈٹ کارڈ ، قومی شناختی کارڈ سمیت 17 ہزار روپے کی نقدی بھی موجود تھی ۔بتاےا گےا ہے کہ اداکارہ لیلیٰ ڈےفنس کے اےک شاپنگ پلازہ مےں خرےداری کےلئے گئی جہاں شاپنگ کرتے ہوئے انہوںنے اپنا پرس کاﺅنٹر پر رکھ دےا جس کو نامعلوم چور لے اڑے ،پر س مےں لےلیٰ کی قےمتی اشےا ء،کرےڈٹ کارڈ ،قومی شناختی کارڈ اور 17ہزار روپے نقدر قم بھی موجود تھی ۔اداکارہ نے اپنے گم شدہ پرس اور دےگر اشےا ءکی رپٹ متعلقہ پولےس اسٹےشن مےں درج کروادی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…