فلم ٹائی ٹینک کے آسکر یافتہ میوزک کمپوزر جیمس ہارنر حادثے میں ہلاک
ہالی و ڈ (نیوز ڈیسک) کیلی فو رنیا کے جنوب میں چھوٹا طیارہ گرنے کے حادثے میں ہالی و ڈ فلم ٹائی ٹینک کے ا?سکر یافتہ میوزک کمپوزر جیمس ہارنر ہلاک ہو گئے۔گزشتہ روز سنگل انجن کا طیارہ سانتا باربرا کے نزدیک گر کر تباہ ہوا۔طیارہ گرتے ہی اس میں ا?گ لگ گئی۔یہ طیارہ ان… Continue 23reading فلم ٹائی ٹینک کے آسکر یافتہ میوزک کمپوزر جیمس ہارنر حادثے میں ہلاک