پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

فلم ٹائی ٹینک کے آسکر یافتہ میوزک کمپوزر جیمس ہارنر حادثے میں ہلاک

datetime 23  جون‬‮  2015 |

ہالی و ڈ (نیوز ڈیسک) کیلی فو رنیا کے جنوب میں چھوٹا طیارہ گرنے کے حادثے میں ہالی و ڈ فلم ٹائی ٹینک کے ا?سکر یافتہ میوزک کمپوزر جیمس ہارنر ہلاک ہو گئے۔گزشتہ روز سنگل انجن کا طیارہ سانتا باربرا کے نزدیک گر کر تباہ ہوا۔طیارہ گرتے ہی اس میں ا?گ لگ گئی۔یہ طیارہ ان کا ذاتی طیارہ تھا اور جیمس خود ایک تجربہ کار پائلٹ تھے۔ ان کی عمر 61 سال تھی ، انہوں نے کئی مشہور فلموں کا میوزک کمپوز کیا ، 1997 میں جیمس ہارنر نے ٹائی ٹینک کے میوزک پر ا?سکر جیتا،ان کی مشہور فلموں میں اوتار، ایلینز ،کراٹے کڈ سمیت کئی فلمیں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…