عمرشریف کامسلسل تیسرے برس عیدپراسٹیج ڈرامہ کرنے سے انکار
کراچی(نیوز ڈیسک)کامیڈی کنگ عمرشریف نے مسلسل تیسرے برس بھی کراچی میں عیدالفطر پر اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے سے انکارکردیا۔تھیٹرکے فنکاروں نے عمرشریف کوکراچی اسٹیج پردوبارہ پرفارم کرنے کے لیے سرجوڑلیے ،امکان ہے کہ بھارتی ٹی وی اوراسٹیج پرپاکستان کانام روشن کرنے والے کامیڈی فنکارعلی حسن اورعرفان ملک آرٹس کونسل کراچی میں عیدکے پہلے دن سے… Continue 23reading عمرشریف کامسلسل تیسرے برس عیدپراسٹیج ڈرامہ کرنے سے انکار







































