بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

امریکہ آکر بھی پاکستان کی یاد بڑی ستاتی ہے ، بندیا

datetime 24  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) فلم اور ٹی وی کی سےنئر اداکارہ بندےا احمد نے کہاہے کہ امرےکہ مےںآکر بھی پاکستان کی ےاد بڑی ستاتی ہے ،خدا نے چاہا تو اس سال کے آخرمےں پاکستان آﺅ ںگی،مجھے جو عزت اور مقام خدا کی ذات نے پاکستان مےں دےا ہے وہ مےری زندگی کا اثاثہ ہے جس کو مےں کبھی فراموش نہےں کرسکتی ۔انہوں نے امریکہ سے ” این این آئی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لاہو رمےں گزرا ہوا وقت مےرے ذہن مےں نقش ہوچکا ہے ،لاہو ری کھانے اور شوبز کے ساتھی بہت ےادآتے ہےں ۔اب امرےکہ آکر بھی لوگ مجھے اداکارہ کے طور پر زےادہ جانتے ہےں جو مےرے لئے قابل فخر بات ہے ۔بندیا احمد نے کہا کہ امرےکہ مےں قےام کے دوران ہر وقت پاکستان کی سلامتی اور امن کےلئے کی دعا مانگتی ہوں اور مجھے امےد ہے کہ بہت جلد پاکستان مےں دہشت گردی جےسی لعنت کا خاتمہ ہوجائے گا ۔ انہوںنے کہا کہ بعض وجوہات کی بنا پر پاکستان مےں مےری زےر تکمےل مےوزےکل البم دوسال سے التواءکا شکار ہے اور اس سال کے آخر مےں پاکستان واپس آکر اس کی آڈےو اور وےڈےو لانچنگ کرونگی ۔ بندیا احمد نے مزید کہا کہ امرےکہ مےں بھی مےں نے رےاضت کاسلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔انہوںنے اےک سوال کے جواب مےں کہاکہ فی الوقت مےںیہ نہےں بتا سکتی کہ پاکستان آکر مےں شوبز سرگرمےوں مےں حصہ لونگی ےا نہےں ۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…