بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ،سٹیٹ آفس کی جانب سے پرائیویٹ شخص کو سرکاری گھر الاٹ کرنے کا انکشاف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے چیف کمشنر آفس کا جعلی اسسٹنٹ بن کر سرکاری گھر الاٹ کروانے والے شخص کیخلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا، جعلی دستاویزات سے حاصل کیا گیا سرکاری مکان خالی کرنے کیلئے جعلساز ارسلان نے ایکسائز افسر سے چھ لاکھ روپے بھی وصول کئے۔

اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق پرائیویٹ شخص نے خود کوچیف کمشنر آفس میں بطور اسسٹنٹ ظاہر کر کے اسٹیٹ آفس میں دستاویزات جمع کروائیں ، دو سال بعد معلوم ہوا کہ وہ شخص سرکاری ملازم ہی نہیں ، اس دوران ملزم گھر خالی کرنے کیلئے ایکسائز افسر سے چھ لاکھ روپے بھی بٹور چکا تھا ، مقدمے کے باوجود جعلی اہلکار تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…