اسلام آباد ۰نیوز ڈیسک) یٹائرڈ ایئر کموڈور عبدالسلام نے بنی گالہ کے قریب بحریہ انکلیو 1 میں خودکشی کر لی۔انہوں نے خود کو سر پر گولی ماری، اطلاع ملتے ہی پولیس بنی گالہ فوری پہنچی اور انہیں شدید زخمی حالت میں فاروق ہسپتال پہنچایا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔پولیس تفتیش کر رہی ہے















































