جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیشنل سیونگ نے بچت سکیموں کی شرح منافع میں ردوبدل کردیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل سیونگ نے بچت سکیموں کی شرح منافع میں ردوبدل کردیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق بچت سکیموں پر منافع کی نئی شرح 4نومبر سے لاگو ہوگی، ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر شرح منافع11.3فیصد مقرر کردی گئی۔بہبود ، پنشنر اور شہدا فیملی اکاؤنٹس پر شرح12.72فیصد مقرر ہو گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع10.92فیصد ہوگی،سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس و اکاؤنٹس پر شرح منافع 10.60فیصد مقررکردی،شارٹ ٹرم انویسٹمنٹ، سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع 10.44فیصد ہوگا۔سیونگ اکاؤنٹ کی شرح منافع9.50فیصد برقرارہے۔ثروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹ کی سالانہ شرح منافع 9.92فیصد پر برقرارہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…