جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رنبیر کپور نے ” ہم آپ کے ہیں کون “ کے سیکویل میں سلو میاں کی جگہ لے لی

datetime 24  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)سلمان خان کی سپر ہٹ فلم ”ہم آپ کے ہیں کون“ کا سیکویل تیار کیا جارہا ہے لیکن اس میں سلو میاں کی جگہ رنبیر کپور کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1994 میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والی فلم ”ہم آپ کے ہیں کون “ کے ڈائریکٹر سورج برجاتیا نے اب اس کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، فلم کے سیکویل میں کہانی کو وہیں سے دوبارہ شروع کیا جائے گا جہاں سے فلم کے پہلے حصے کا اختتام ہواتھا۔ فلم میں مرکزی کردار کے لیے رنبیرکپور کو منتخب کرلیا ہے۔فلم کے ڈائریکٹر سورج برجاتیا کا کہنا ہے کہ اس وقت وہ سلمان خان کے ساتھ ”پریم رتن دھن پایو“ کی تکمیل میں مصروف ہیں، جس کے بعد وہ ”ہم آپ کے ہیں کون“ کے سیکیول پر کام کرنا شروع کردیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…