ہالی ووڈ کی مشہور فلم’ ’ٹاپ گن“ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں
لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)1986ء میں جنگی جہاز اڑانے والے تربیتی پائلٹس کی زندگی پر مبنی فلم ”ٹاپ گن“ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم ساز ادارے سکائی ڈانس کے سربراہ ڈیوڈ ایلیسن نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مشہور زمانہ فلم ٹاپ… Continue 23reading ہالی ووڈ کی مشہور فلم’ ’ٹاپ گن“ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں







































