نئی دہلی(نیوزڈیسک) ہالی وڈ کامیڈین رسل برانڈ بھی بالی وڈ کے پرستار نکلے۔ کہتے ہیں ان کا بالی ووڈ حسینہ دیپکا پڈوکون پر دل آ گیا ہے۔معروف ہالی ووڈ کامیڈین ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں۔ دہلی میں شو کے دوران رسل برینڈ کی مخصوص انداز میں جگت بازی سے جہاں شائقین قہقہے لگانے پر مجبور ہوئے وہیں انہوں نے اپنے کچھ خدشات بھی سنا دیئے اور ان کا سب سے بڑا خدشہ بھارت میں سیکیورٹی یا ٹریفک کے مسائل نہیں۔ شوخ و چنچل اداکارہ دیپکا پڈوکون ہیں ۔ ان کا کہنا ہے وہ دیپکا پڈوکون پر مر مٹے ہیں۔ انہیں بالی وڈ اداکارہ کا ساتھ مل جائے تو کیا ہی کہنے۔
ہالی وڈ کامیڈین رسل برانڈ دیپیکا پڈوکون کے پرستار نکلے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا















































