جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

نور نے چوتھی شادی کرلی

datetime 28  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک ) اداکارہ نور نے چوتھی شادی کرلی ۔ ذرائع کے مطابق فلم سٹار نور نے اپنے تیسرے شوہر عون چوہدری سے طلا ق لیکر ولی خان سے شادی کرلی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ نور نے پانچ ماہ قبل ولی خان سے شادی کرلی تھی اور اب دونوں شادی کے بعد ڈیفنس فیز 5میں رہائش اختیا رکئے ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اداکارہ نور اور ولی خان کے درمیان تقریباً نو ماہ قبل فلم” عشق پازیٹو”کی شوٹنگ کے درمیان محبت پروان چڑھی جس کے بعد دونوں نے شادی کافیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق نور نے پانچ ماہ قبل سب سے چھپ کر شادی کرلی تھی ۔اس حوالے سے اداکارہ نور کی مبینہ شادی کے حوالے سے اداکارہ کا موقف جاننے کیلئے جب ان سے رابطہ کیا گیا تو انہوںنے کوئی جوا ب نہیں دیا ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…