اداکاررنبیر کپور کو نہیں بھلا سکی، دیپیکا کا اعتراف
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور اداکار رنبیر کپور کی سابقہ گرل فرینڈ دپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ رنبیر کے لئے آج بھی اپنے دل میں نرم گوشہ رکھتی ہیں اور انہیں نہیں بھلا سکی ہیں۔ اداکارہ دپیکا پڈوکون ان دنوں فلم رام لیلا میں اپنے ہمراہ کام کرنے… Continue 23reading اداکاررنبیر کپور کو نہیں بھلا سکی، دیپیکا کا اعتراف