پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ ماہرہ خان کی خاتون نے بے عزتی کرڈالی

datetime 26  جون‬‮  2015 |

رائے ونڈ (نیوز ڈیسک )اداکارہ ماہرہ خان کی خاتون نے بے عزتی کرڈالی ،مارننگ شو مےں نامعلوم نمبر پر کال ملانے پر خاتون نے کھری کھری سنادےں ۔نجی چےنل کے مارننگ شو کی مےزبان ماہرہ خان نے اپنے ناظرےن کو محفوظ کرنے کےلئے کراچی کے کسی گھر کا نمبر ڈائل کےا اور خاتون کو اپنا تعارف کروانے کے بعداپنا ڈرامہ دےکھنے بارے پوچھا جس پر خاتون نے ماہرہ خان کی کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ ملک آفات کی زد مےں ہے ، قیامت خیز گرمی سے اتنی ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور اس وقت اللہ سے مغفرت مانگنے کی بجائے آپکو ڈراموں کی سوجھ رہی ہے ،اپنی اچانک بے عزتی پر شرمسار ہونے کی بجائے ماہرہ خان اپنے ساتھی مےزبان سے ہنس کر اپنی خفگی چھپاتی رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…