پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

اداکاررنبیر کپور کو نہیں بھلا سکی، دیپیکا کا اعتراف

datetime 26  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور اداکار رنبیر کپور کی سابقہ گرل فرینڈ دپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ رنبیر کے لئے آج بھی اپنے دل میں نرم گوشہ رکھتی ہیں اور انہیں نہیں بھلا سکی ہیں۔ اداکارہ دپیکا پڈوکون ان دنوں فلم رام لیلا میں اپنے ہمراہ کام کرنے والے رنویر سنگھ کے ہمراہ دیکھی جارہی ہیں تاہم انہوں نے کہا ہے کہ رنبیر ان کی زندگی کا ہمیشہ ایک اہم حصہ رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم دونوں اپنی زندگی میں کتنا ہی آگے کیوں نہ چلے جائیں اور ہم دنیا کے سامنے چاہے کتنا ہی خود کو نارمل کیوں نہ پوز کرلیں اور یہ دعویٰ کرلیں کہ ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ کام میں بھی کوئی اعتراض نہیں لیکن وہ تعلق جو ایک بار قائم ہوکے ٹوٹ گیا، کبھی بھی مٹ نہیں سکتا ہے۔ ہمارے بیچ ایک خاص تعلق تھا جسے کوئی نہیں سمجھ سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…