ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ پر نیتی چوپڑانے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر دھوم مچادی،ایک نہیں دو نہیں بلکہ پانچ ملین مداح ہوگئے،چھبیس سالہ اداکارہ نے اپنا فلمی کریر کا آغاز منیش شرما لیڈیز ورسز ریکی بھل سے کیا، پرنیتی نے اپنے فینز سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ جلد ٹوئٹر پر بھی ہونگے ،ادکارہ پرنیتی کی فلم عشق زادے اورکیل دل جیسی فلموں میں کام کر چکی ہیں۔
اداکارہ پر نیتی چوپڑا کی فیس بک پر دھوم مچا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا



















































