ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا آج کل فلموں کے ساتھ ساتھ ڈب میش ایپلیکیشن پر بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔اس سے قبل بھی وہ اپنی مختلف ڈب میش ویڈیوز سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کرچکی ہیں، جنھیں بہت پسند کیا گیا۔لیکن اس مرتبہ سوناکشی نے انسٹاگرام پر اپنی ڈب میش ویڈیو میں ا±ن آنٹیوں کو کرارا جواب دیا ہے، جو شادیوں میں لوگوں سے مسلسل ڈانس کرنے پر اصرار کرتی ہیں۔ایسی ہی آنٹیوں کے لیے سوناکشی نے گووندا کی فلم”بڑے میاں چھوٹے میاں“ کے ایک مشہور ڈائیلاگ پر ڈب میش ویڈیو اپنے فینز سے شیئر کی ہے۔
شادیوں میں لوگوں سے ڈانس کے اصرار پر سوناکشی کاآنٹیوں کو کرارا جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا



















































