میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ‘ اداکار ریمبو
لاہور (نیوز ڈیسک) نامور اداکار ریمبو نے کہا ہے کہ میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں جس شعبے میں ہوں اسی سے مطمئن ہوں ، ٹی وی اور فلم کے بعد اب ذاتی پروڈکشن ہاﺅس بنا کر ڈرامے کر رہا ہوں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے اہل… Continue 23reading میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ‘ اداکار ریمبو