پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ ہما قریشی مراٹھی فلم میں اداکاری کرینگی

datetime 26  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی مراٹھی فلم میں اداکاری کرتے ہوئے دکھائی دیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق متعدد بالی وڈ فلموں جن میں ”ایک تھی ڈائن“،”ڈیڑھ عشقیہ“،” ہوائی زادہ“ اوردیگرشامل ، سے اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ ہما قریشی نے اب ساو¿تھ فلموں میں اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ مراٹھی فلم جس کا نام ” ہائی وے“ ہے ، میں اداکاری کے جوہر دکھائی دیتے نظرآئیں گی۔ اداکارہ فلم میں اہم کردار نبھا رہی ہیں۔ فلم میں ان کی ساتھی اداکارہ ٹیسکا چوپڑا ہونگی۔ فلم کی ہدایات اومیش کلکرنی دے رہے ہیں۔فلم جلد ہی مکمل کرلی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…