پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان نے کرینہ کپور کو بہن جی کہہ دیا

datetime 26  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان نے اداکارہ کرینہ کپور کو بہن جی کہہ دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار سلمان خان جن کی نئی فلم ” بجرنگی بھائی “ کی عکسبندی زور و شور سے جاری ہے۔اداکار نے فلم کے ایک منظر میں اداکارہ کرینہ کپور کو بہن جی کہہ کر گلے لگا گیا۔ اس منظر کی کلپ جلد ہی آن لائن مداحوں سے شیئر کی جائیگی۔ بجرنگی بھائی جان ‘ فیملی انٹر ٹینمنٹ فلم ہے۔ فلم کی ہدایات کبیر خان نے دی ہے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں نواز الدین صدیقی شامل ہیں۔ فلم عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…