ابھیشک کی پروڈیوسربنٹی والیا سے لڑائی، رنبیر کپور نے صلح کروا دی
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن کی فلم پروڈیوسر بنٹی والیا سے لڑائی ہوگئی۔دونوں کے بیچ توتکار اس قدر بڑھی کہ اداکار رنبیر کپور کو بیچ میں کودنا پڑااور دونوں کے بیچ صلح کروادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکاروں،پروڈیوسرز سمیت فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد کے… Continue 23reading ابھیشک کی پروڈیوسربنٹی والیا سے لڑائی، رنبیر کپور نے صلح کروا دی