ایشٹن کچر اور میلا کیونس نے شادی کر لی
لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ اداکار ایشٹن کچراور اداکارہ میلا کیونس نے شادی کر لی، دونوں گزشتہ تین سال سے ایک ساتھ رہ رہے ہیں۔ ایشٹن اور میلا کے ایجنٹس نے اگرچہ اس خبر کی تصدیق نہیں کی تاہم پیپلز میگزین نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں نے گزشتہ ہفتے شادی… Continue 23reading ایشٹن کچر اور میلا کیونس نے شادی کر لی