ماڈل عبیرہ قتل کیس میں نیا موڑ،ہائیکورٹ کا نیا حکم جاری
لاہور (نیوزڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے ماڈل عبیرہ قتل کیس کی ملزمہ عظمی راﺅ عرف طوبی کی درخواست ضمانت پرپولیس سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد محمود تبسم نے کیس کی سماعت شروع کی تو ملزمہ کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پولیس نے بغیر کسی… Continue 23reading ماڈل عبیرہ قتل کیس میں نیا موڑ،ہائیکورٹ کا نیا حکم جاری