ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ منیشا لامبا اور لیام تھارم اپنی شادی کی خوشی میں گرینڈ پارٹی دیں گے، دونوں کی شادی 6 جولائی کو سادہ سی تقریب میں ہوئی تھی۔ منیشا لامبا اور لیام نے طویل عرصے تک دوستی کے بعد شادی کا فیصلہ کیا تھا تاہم شاہد کپور کی میرا راجپوت کے ساتھ شادی کی وجہ سے منیشا اور لیام کی شادی کو کوئی کوریج نہ مل پائی۔ اگرچہ دونوں شادیاں ایک ہی روز ہوئی لیکن میڈیا کو منیشا کی شادی کی خبر ہی نہ ہوئی۔ منیشا اور لیام نے خود بھی میڈیا اور بالی ووڈ کو اس شادی کی خبر نہ ہونے دی۔ شادی کی تقریب میں صرف دونوں کے قریبی رشتہ دار ہی شریک ہوئے۔ اب دونوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ممبئی میں جلد ہی گرینڈ پارٹی دی جائے گی جس میں بالی ووڈ کے تمام ستاروں کو بھی دعوت دی جائے گی۔منیشا لامبا گزشتہ 8 سال سے بالی ووڈ کا حصہ ہیں تاہم انہیں زیادہ کامیابی نہیں مل پائی ہے
منیشالامبا اور لیام شادی کی خوشی میں گرینڈ پارٹی دینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
لاہور میں غیرملکی خواتین سے متعلق پولیس کے دعوے مشکوک ہوگئے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































