ہالی وڈ کے مشہور اداکار عمر شریف انتقال کرگئے
نئی دہلی(نیوزڈیسک)سنہ 60کی دہائی میں ہالی وڈ کی معروف فلموں ’لارنس آف عریبیہ‘ اور ’ڈاکٹر ڑواگو‘ سے شہرت پانے والے مصری اداکار عمر شریف انتقال کر گئے ہیں۔ان کی عمر 83 برس تھی اور ان کے ایجنٹ سٹیو کینس کا کہنا ہے کہ جمعے کی دوپہر قاہرہ کے ہسپتال میں انھیں دل کا دورہ پڑا… Continue 23reading ہالی وڈ کے مشہور اداکار عمر شریف انتقال کرگئے







































